Advertisement
تجارت

یورپی یونین کیلئے پاکستان کی برآمدات کےحجم میں اضافہ دوطرفہ تعاون کے فروغ کاعملی اظہار ہے : وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ یورپی یونین کے لئے پاکستان کی برآمدات کے حجم میں اضافہ دوطرفہ تعاون کے فروغ کاعملی اظہارہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 2nd 2022, 6:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یورپی یونین کیلئے پاکستان کی برآمدات کےحجم میں اضافہ دوطرفہ تعاون کے فروغ کاعملی اظہار ہے : وزیرخارجہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یورپی یونین کی سفیراندرولا کیمینارا (Androulla Kaminara) کی طرف سے اسلا م آباد میں دیئے گئے ایک استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اوریورپی یونین کے درمیان سٹرٹیجک شراکت داری کے بارے میں سمجھوتے سے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے میں مددملی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جی ایس پی پلس کے درجے سے بھی پاکستان اوریورپی یونین کے تجارتی تعلقات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

وزیرخارجہ نے افغان عوام کوانسانی بحران سے بچانے اورانسانی ہمدردی کی بنیاد پرامداد فراہم کرنے پریورپی یونین کی کوششوں  کی تعریف کی ۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی