لاہور: غیر معیاری بیوٹی پراڈکٹس کا استعمال دلہن کیلئے وبال جان بن گیا ،بال لمبے کرنے کیلئے ایکسٹینشن لگوائی لیکن اصلی بال بھی خراب ہوگئے۔


تفصیلات کے مطابق بال لمبے کرنے کیلئے ایکسٹینشن لگوانا دلہن کو مہنگا پڑگیا، لڑکی نے شادی کی تقریب کے لیے بال لمبے کرنے کے لیے ایکسٹینش لگوائی ، تقریب کے بعد لڑکی کے بال غیر معیاری کیمیکل کی وجہ چپک گئے اور ایکسٹینشن اتارنے کے عمل میں لڑکی کے بال ہی خراب ہو گئے۔
متاثرہ لڑکی نے بیوٹی سیلون کے خلاف صارف عدالت میں دعوای دائر کردیا۔ متاثرہ لڑکی مدیحہ کا کہنا ہے کہ بیوٹی سیلون نے ایسی ایکسٹینشن لگائی کہ میرے اپنے بال تباہ ہو گئے، بیوٹی سیلون کے ناقص سامان اور ان ٹرینڈ عملہ کی وجہ سے زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔
مدیحہ نے استدعا دی ہے کہ عدالت بیوٹی سیلون کو ایک کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے ۔عدالت نے بیوٹی سیلون سے جواب طلب کر لیا۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 20 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 21 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 20 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل






