وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے خلاف حوثیوں کی جانب سے میزائل حملے کی کوشش کی شدید مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم نے 30 جنوری 2022 کو متحدہ عرب امارات کے خلاف حوثیوں کی جانب سے میزائل حملے کی کوشش کی شدید مذمت کی۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، وزیراعظم نے 30 جنوری 2022 کو متحدہ عرب امارات کے خلاف حوثیوں کی جانب سے میزائل حملے کی کوشش کی شدید مذمت کی۔
وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے بروقت اور موثر فضائی دفاعی ردعمل کی تعریف کی جس سے قیمتی جانیں بچ گئیں، وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی قیادت، حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا، وزیراعظم نے ان حملوں میں حالیہ اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا جس سے علاقائی امن و سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
وزیراعظم نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن و سلامتی کے تحفظ اور فروغ کی کوششوں کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا، اعلیٰ سطح پر باقاعدہ اور قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 20 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 20 hours ago





