Advertisement
پاکستان

کوئٹہ : نوشکی اورپنجگور میں یکے بعد دیگرے 2، 2 بم دھماکے

کوئٹہ :لیویز کے مطابق  بلوچستان کے ضلع نوشکی اور پنجگور میں یکے بعد دیگرے 2 ,2 بم دھماکے ، دھماکے کے بعد شدید ہوائی فائرنگ میں جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 1:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ : نوشکی  اورپنجگور میں  یکے بعد دیگرے 2، 2 بم دھماکے

تفصیلات کے مطابق  بلوچستان کے ضلع  نوشکی  شہر یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے ہوئے ہیں ،   دھماکے کے بعد شدید فائرنگ جاری ہے ،  دھماکے  کے بعد قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

 ابتدائی اطلاعات  کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اور فلاحی  ادارے جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردیے گئے ۔

دوسری جانب لیویز کا کہنا ہے کہ  پنجگور کے میں بھی یکے بعد دیگر دو دھماکے ہوئے ہیں ،  دونوں دھماکے گھوڑا چوک کے قریب ہوئے ہیں ،  دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ اب بھی جاری ہے۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 14 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال