Advertisement
علاقائی

عرب ممالک کی مشہور سوغات 'عربی کنافہ' کی لاہور میں دھوم مچ گئی

لاہور:جس طرح مختلف ممالک اور علاقوں کی روایات کے مطابق وہاں کی سوغات بھی مشہور ہوتی ہیں اسی طرح عربی کنافہ اپنی مثال آپ ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 12:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عرب ممالک کی مشہور سوغات 'عربی کنافہ' کی  لاہور میں دھوم مچ گئی

تفصیلات کے مطابق جس طرح  ملتان کا  سوہن حلوہ اور ڈی جی خان  کی  برفی مشہور ہےویسے عرب ممالک  کا   میٹھا عربی کنافہ مشہور ہے۔ 

پاکستان میں بسنے والے باسیوں اور میٹھے کے شائقین   کیلئے عربی کنافہ بہت لذید اور مزےدار ہے۔ ترکش کھانوں کے بعد  اب لاہور میں عربی کنافہ کی دھوم مچ گئی۔

میٹھےعربی کنافہ کی کئی اقسام ہیں سب سے بہترین کنافہ چیز، کریم  اور چاکلیٹ ہے اسکے علاوہ سگنیچر میں پاشاہےجبکہ کسٹمر اپنی مرضی کے فلیور کا کنافہ بھی تیار کروا سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں :

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 16 hours ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 13 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 14 hours ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 13 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا