کوئٹہ :لیویز کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی اور پنجگور میں یکے بعد دیگرے 2 ,2 بم دھماکے ، دھماکے کے بعد شدید ہوائی فائرنگ میں جاری ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 1:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی شہر یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے ہوئے ہیں ، دھماکے کے بعد شدید فائرنگ جاری ہے ، دھماکے کے بعد قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اور فلاحی ادارے جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردیے گئے ۔
دوسری جانب لیویز کا کہنا ہے کہ پنجگور کے میں بھی یکے بعد دیگر دو دھماکے ہوئے ہیں ، دونوں دھماکے گھوڑا چوک کے قریب ہوئے ہیں ، دھماکوں کے بعد شدید فائرنگ اب بھی جاری ہے۔
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 20 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 20 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


