Advertisement
پاکستان

وفاق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا  چیئر مین ایچ ای سی طارق بنوری کی  بحالی کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد:درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ  طارق بنوری کی بطور  چیئر مین  ایچ ای سی بحالی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاق نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا  چیئر مین ایچ ای سی طارق بنوری کی  بحالی کا فیصلہ چیلنج کر دیا

تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیل منظور کی جائے استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ   طارق بنوری کی بطور  چیئر مین  ایچ ای سی بحالی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، وفاقی حکومت چیئر مین ایچ ای سی کی مدت کا دورانیہ کم کر سکتی ہے، وفاقی حکومت کے اختیار پر کسی قسم کی کوئی قدغن نہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ  صدارتی آرڈیننس سے طارق بنوری کو چیئر مین ایچ ای سی کے عہدے ہٹا یاگیا، اسلام  آباد ہائیکورٹ کا  چیئر مین ایچ  ای سی  کی بحالی کا فیصلہ درست نہیں ہے۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 10 hours ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 9 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 9 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 12 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
Advertisement