مرغی پینٹاگون کے کس حصے سے داخل ہوئی اور کون سے حصے سے پکڑا گیا ہے۔اسکی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

واشٹنگن: امریکی محکمہ دفاع کی ہائی سیکیورٹی زون میں ایک مرغی نےمداخلت کرکے ہلچل مچا دی۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کی سپر پاور سیکورٹی رکھنے والے امریکہ کے محکمہ دفاع یعنی پینٹاگون کی ہائی سیکورٹی زون میں مرغی کی آمد حیران کن بن گئی۔ سیکورٹی فورسزز کی مرغی کو پکڑنے کیلئے دوڑیں لگ گئیں ۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ہائی سیکیورٹی میں مرغی داخل ہو گئی اور بغیر کسی خوف اور فکر کے امریکہ کی ہائی سیکوٹی زون پینٹاگون میں گھومتی پھرتی رہی۔
امریکی محکمہ دفاع کی ہائی سیکیورٹی زون میں داخل ہوئی مرغی کو پکڑ کرجانوروں کے تحظ والے محکمہ کے حوالے کیا گیا، مرغی پینٹاگون کے کس حصے سے داخل ہوئی اور کون سے حصے سے پکڑا گیا ہے۔اسکی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






