Advertisement

20 سال قبل ائیر گن سے لگنے والی گولی آخر کار سرسے نکال لی گئی

ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ چینی شہری دنیا کا خوش قسمت انسان  ہے جو اتنے سال گولی سر میں رہنے کے باوجود زندہ رہا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 8:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
20 سال قبل ائیر گن سے لگنے والی گولی  آخر کار سرسے نکال لی گئی

بیجنگ: شہری سردرد کا معائنہ کروانے ڈاکٹر کے پاس پہنچا تو وہاں پر حیران کن بات سامنے آئی کہ شہری اپنے سر میں کئی سال  گولی لئے گھوم رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  چینی شہری سردرد کونیند کی کمی سمجھ کر گھومتا رہا۔ جب ڈاکٹر کے پاس گیا وہاں حیران کن بات سامنے آئی کہ شہری کے سر میں  بائیں والے حصےمیں گولی نما چیز محسوس ہوئی ڈاکٹر نے ٹیسٹ کا کہا  تو ٹیسٹ میں مذید انکشاف ہوا کہ شہری جس کو سردرد سمجھتا رہا  وہ گولی تھی۔

شہری نے ڈاکٹر سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب میری عمر8  سال تھی۔تب ائیرگن سے وہ اور اس کا بھائی کھیل رہے تھے۔اچانک ائیرگن چل گئی ۔

متاثرہ شخص کا کہنا تھاکہ ائیرگن  کےچلنے سے گولی کی تکلیف محسوس  نہیں ہوئی ۔ اور آہستہ آہستہ میں اس واقع کو بھول گیا ۔ میں اور میرے بھائی نے گھر والوں سے ڈر کے مارے اس بات کا تذکرہ نہیں کیا۔ میرے بال لمبے تھے اس وجہ سے گھر والوں کو زخم نہیں دکھائی دیا۔ ڈاکٹر نے چینی شہری کی کھوپڑی میں لگی گولی کو نکال دیا

ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ چینی شہری دنیا کا خوش قسمت انسان  ہے جو اتنے سال گولی سر میں رہنے کے باوجود زندہ رہا ۔

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 19 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 20 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • an hour ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی