بھمبر: کورونا کے بڑھتے وار کے باعث ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 7 دن کے لئے بند کر دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 9:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بھمبر آزادکشمیر میں کورونا کے وار تیز ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 7 دن کے لئے بند کر دیا ہے۔
ضلع بھمبر کے تمام سرکاری پرائیویٹ سکولز، کالجزز 4تا11 فروری 7 دن کے لیے بند کردیے گئے ہیں اس حوالے سے
نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ اموات میں بھی اضافہ ہونے لگا ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 372 ہوگئی ہے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 18 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 20 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 17 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 21 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









