لاہور: دو ہزار اکیس کا آرڈیننس فعال کر کےنوٹیفکیشن جاری کر ديا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 9:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکوت نے2013 کاآرڈیننس تحلیل کردیا، 2021کاآرڈیننس فعال کر کےنوٹیفیکشن جاری کر ديا گیا۔
صوبے بھر کے چھیالیس لوکل گورنمنٹس کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دئیے گئے۔ میونسپل کیمیٹیاں، ٹاؤن کیمٹیاں اورمیونسپل کارپوریشن ختم کر دی گئی ہیں ۔ میٹروپولیٹین کارپوریشن کےایڈمینسٹریٹرڈپٹی کمشنرہونگے۔
ایل ڈی اے،پی ایچ اے سمیت چھبیس محکموں کی ذمہ داریاں میئرز کو بلدیاتی الیکشن کے بعد دی جائیں گی۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 18 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 21 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 18 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









