Advertisement
پاکستان

بلاول بھٹو کی پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو  نے پنجگور اور نوشکی میں قائم  سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 3rd 2022, 10:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلاول بھٹو کی پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملوں کی شدید مذمت

تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول  بھٹو زرداری نے پنجگور اور نوشکی میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ پی پی پی چیئرمین نے دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسر سمیت متعدد سپاہیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور  واقعے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے ۔

بلاول بھٹو نے کہا ہےکہ  دہشگردی کسی بھی شکل میں ہو، تہذیب اور انسانیت کی قاتل ہے، ریاستی عملداری کو چیلینج کرنے والے عناصر کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، سکیورٹی فورسز کی قربانیاں ہماری قومی خودمختاری کی حفاظت کے عزم کی دلیل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ  پوری قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہے، سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 19 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 21 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 20 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 16 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ