پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج 89 پیسے کمی ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 89 پیسے کم ہوکر 175.52 روپے ہوگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 177.50روپے پر برقرار ہے۔
دوسری جانب سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اس کمی کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 567 روپے پر آ گئی۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 8 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 11 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 13 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







