حیدرآباد: پولیس نے گن مین عابد چانڈیو کو گرفتار کرلیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 1:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق قاسم آباد پکوڑا اسٹاپ پر ڈی ایس پی فیض دایو کو گن مین عابد چانڈیو نے گولی مارکر قتل کردیا، زخمی ڈی ایس پی قاسم آباد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
پولیس نے گن مین عابد چانڈیو کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ مقتول ڈی ایس پی کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں ۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 12 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 11 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 7 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات











