اسلام آباد: بلوچستان میں پنجگور اور نوشکی میں حملے کے بعد وزارت داخلہ نے الرٹ جاری کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر کی پولیس اور سکیورٹی فورسز کو الرٹ رہنے کی ہدایت ہے، تمام انٹیلی جینس و سکیورٹی اداروں کو غیر معمولی طورپرمستعد رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق صوبائی حکومتوں کو بھی غیر معمولی طور پر مستعد رہنے کی ہدایت کی ہے۔
خیال رہے کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں امن دشمنوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے، گزشتہ روز سے جاری زبردست جھڑپوں میں نوشکی اور پنجگور میں 13 دہشت گرد مارے گئے ہیں، جب کہ افسر سمیت 7 سیکیورٹی اہل کار شہید، اور 4 زخمی ہوئے۔
ترجمان پاک فوج نے بتایا ہے کہ جوانوں نے امن دشمنوں کے خلاف بروقت مؤثر کارروائی کی، پنجگور میں سرچ آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز نے 4 سے 5 دہشت گردوں کو گھیر رکھا ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 9 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 7 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل



