Advertisement
پاکستان

خفیہ اطلاعات پر سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، بڑے پیمانہ پر ہتھیار،  گولہ بارود اور آئی ڈیز برآمد

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے ہتھیاروں میں سب مشین گنیں، ہینڈ گرینیڈ، آر پی جی سیون راکٹ شامل ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 2:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
خفیہ اطلاعات پر سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، بڑے پیمانہ پر ہتھیار،  گولہ بارود اور آئی ڈیز برآمد

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے  کے مطابق دہشت گردوں کی پناہ گاہ کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر سیکورٹی فورسز  نے شمالی وزیرستان کے علاقہ غلام خان خیل میں آپریشن کیا ہے، سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی پناہ گاہ سے بڑے پیمانہ پر ہتھیار،  گولہ بارود اور آئی ڈیز برآمد ہوئی ہیں۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  برآمد ہونے والے ہتھیاروں میں سب مشین گنیں، ہینڈ گرینیڈ، آر پی جی سیون راکٹ شامل ہیں،  آلات مواصلات اورمختلف اقسام کی گولیاں بھی برآمد کی گئیں ہیں۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 8 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 7 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 9 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق