کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی ہے۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں4 وکٹوں کے نقصان پر 229رنز بنائے،کولن منرو 71 رنز بناکر نمایاں رہے۔
230 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 186 رنز بناسکی، گلیڈی ایٹرز کی جانب سےاحسان علی 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز پال اسٹرلنگ اور ایلکس ہلز نے کیا لیکن ایلکس ہیلز 55 کے مجموعی اسکور پر 9 گیندوں پر پانچ چوکوں کی مدد سے 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔
پال اسٹرلنگ نے 28 گیندوں پر 3 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 58 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ کپتان شاداب خان صرف 9 رنز ہی بناسکے۔
منرو نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 39 گیندوں پر 72 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔جبکہ اعظم خان نے 35 گیندوں پر 6 چھکوں اور دو چوکوں کی مدد سے 65 رنز بنائے۔
گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز دو جبکہ شاہد آفریدی اور جیمز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سےاوپنر احسان علی 50 اور آل راؤنڈر محمد نواز47 رنز بناکر نمایاں رہے، اس کے علاوہ جیمز فولکنر نے 30 ،کپتان سرفراز نے 11 رنز بنائے۔
اسلام آباد کی جانب سے شاداب خان نےشاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ حسن علی اور محمد وسیم نے 2،2 شکار کیے۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 7 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 6 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 hours ago









