Advertisement
تجارت

مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی

کراچی : قومی بچت سکیموں میں شرح منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی

تفصیلات کے مطابق  مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی، قومی بچت سکیموں میں شرح منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پینشنرز، بہبود سیونگ، ریگولر اِنکم سرٹیفیکیٹس پر شرح منافع میں کمی کی گئی ہے، پینشنرز اکاؤنٹس پر منافع 12.96 سے کم کر کے 12.24 فیصد مقرر کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  بہبود سیونگ پر شرح منافع 12.24 فیصد مقرر کر دیا گیا،  ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر سالانہ منافع 10.32 فیصد فیصد کر دیا گیا،  اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر سالانہ شرح منافع 10 فیصد مقرر، سیونگ اکاونٹس کے شرح منافع میں میں 1 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا، سیونگ اکاؤنٹس پر سالانہ شرح منافع 8.25 فیصد مقرر کردیا گیا۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 21 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 20 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 15 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 21 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 17 hours ago
Advertisement