کرن جوہر کی نئی آنے والی فلم میں جیا بچن کے علاوہ رنویر سنگھ اور عالیہ بٹ بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائی دیتے نظر آئیں گے

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 8:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی لیجنڈ اداکارہ امیتاتھ بچن کی اہلیہ جیا بچن کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں
بھارتی میڈیا کے مطابق جیا بچن کا کرونا وائرس میں مبتلا ہونے سے کرن جوہر ملٹی اسٹار فلم ' راکی اور رانی کی پریم کہانی ' کی فلم شوٹنگ مؤخر کر دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جیا بچن کرن جوہر کی نئی آنے والی فلم میں ' راکی اور رانی کی پریم کہانی ' کی اہم کردار ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق کرن جوہر کی نئی آنے والی فلم میں جیا بچن کے علاوہ رنویر سنگھ اور عالیہ بٹ بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائی دیتے نظر آئیں گےفلم 2023 میں ریلز کی جائے گی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 14 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 20 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 16 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





