Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مصدق عباسی نے اپنے اثاثے ظاہر کر دیئے

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے مشیر برائے احتساب مصدق عباسی کے اثاثوں کی تفصیلات  جاری کر دیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 9:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مصدق عباسی نے اپنے اثاثے ظاہر کر دیئے

تفصیلات کے مطابق  زیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ مصدق عباسی نے اپنے اثاثے ظاہر کر دیئے ہیں ،  بریگیڈئیر (ر) مصدق عباسی 8 کروڑ 87 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، مصدق عباسی نے 3 کروڑ 50 لکاکھ کے پلاٹ، ڈیڑھ کروڑ روپے کا فلیٹ ظاہر کیا ہے، مصدق عباسی نے مختلف شعبوں میں 57 لاکھ کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے،  مصدق عباسی نے بیٹے کو 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کاروبار کیلئے دیئے۔

کابینہ ڈویژن  کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق   مشیر برائے احتساب نے 40 لاکھ روپے مالیت کی دو گاڑیاں ظاہر کیں،  مصدق عباسی نے اپنے اثاثوں میں 20 تولے کے زیورات ظاہر کئے،  مصدق عباسی کے اکاونٹ میں 55 لاکھ روپے کی رقم موجود ہے۔ مشیر برائے احتساب کے ذمے کوئی واجبات نہیں ہیں جبکہ  انکے پاس کسی اور ملک کی شہریت بھی نہیں ہے۔

Advertisement
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • a day ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 5 hours ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • a day ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 5 hours ago
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 10 hours ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 4 hours ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 11 hours ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 10 hours ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی