Advertisement

چین میں سرمائی اولمپیکس کی افتتاحی تقریب کا آغاز، وزیر اعظم تقریب میں پہنچ گئے

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان سرمائی اولمپکس کی تقریب میں پہنچ گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 10:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین میں سرمائی اولمپیکس کی افتتاحی تقریب کا آغاز، وزیر اعظم تقریب میں پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق  چین میں سرمائی اولمپیکس کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے، وزیراعظم عمران خان سرمائی اولمپکس کی تقریب میں پہنچ گئے ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ سرمائی اولمپیکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت،  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر اسد عمر بھی اس موقع پر موجود ہیں۔

چین پہلی سرمائی اولمپیکس کی میزبانی کر رہا ہے، ونٹر اولمپیکس میں مقالبے 4 سے 20 فروری تک جاری رہیں گے۔91 ممالک کے 2800 سے زائد  اتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں ۔ سرمائی اولمپکس میں 1581 مرد اور 1290 خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔سرمائی اولمپکس میں 7 کھیلوں کے 109 ایونٹ کھیلے جائیں گے۔ اولمپکس میں پاکستان کا ایک اتھلیٹ محمد کریم الپائن سکیینگ میں حصہ لے رہا ہے۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • an hour ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 hours ago
Advertisement