Advertisement

پی ایس ایل 7 میں  آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے ساتویں ایڈیشن میں   آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 4:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 میں  آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں   آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم  اسلام آباد یونائیٹڈ سے ٹکرائے گی  ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں: 

لاہور قلندرز:

 شاہین شاہ آفریدی (کپتان) ، فخر زمان، عبداللہ شفیق، محمد حفیظ، کامران غلام، سمت پٹیل، بین ڈنک، ڈیوڈ ویزے، راشد خان، حارث رؤف اور زمان خان

اسلام آباد یونائیٹڈ:

ایلکس ہیلز، پال سٹرلنگ ، کولن منرو، آصف علی، مبشر خان ، اعظم خان ، شاداب خان (کپتان )  محمد وسیم  جونیر ، فہیم اشرف ، حسن علی ، مرچنٹ 

دوسرے میچ میں آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز  کامقابلہ ہوگا ، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا میچ ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔

ملتان سلطانز: 

محمد رضوان(کپتان)، شان مسعود، صہب مقصود، رائلی روسو، خوشدل شاہ، ٹم ڈیوڈ، ڈیوڈ ولی، عمران طاہر، عمران خان سینئر، شاہنواز دھانی، احسان اللہ

پشاور زلمی: 

شعیب ملک(کپتان)، ٹام کوہلر کیڈمور، یاسر خان، حیدر علی، حسین طلعت، شرفین ردرفورڈ، بین کٹنگ، سہیل خان، پیٹ براؤن، ثمین گل اور عثمان قادر

ایونٹ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں ملتان سلطانز 4 میچز جیتنے کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے دو، دو میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک ایک میچ جیتا ہے جبکہ کراچی کنگز کو رواں سیزن میں تاحال کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ۔ 

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 9 رنز سے شکست دی تھی۔ 

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 14 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 19 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 13 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 11 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 14 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 9 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
Advertisement