وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی ہے۔


وزیر اعظم عمران خان نے دورہ چین کے دوران ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے پاکستان ازبکستان پارٹنڑ شپ بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ، دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ پرامن افغانستان خطے کی ترقی خوشحالی کےلئے اہم ہے۔
دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ افغانستان میں امن و امان کےلئے پریکٹیکل اقدامات ضروری ہیں۔
وزیر اعظم نے ملاقات میں پاکستان ازبکستان تجارتی تعاون بڑھانے پر زور دیا ، ٹرانس افغان ریلوے پروجیکٹ کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا اور منصوبے پر بات چیت بھی کی۔
عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان میں سیاحت عوامی رابطہ بنکنگ براہ راست فلائٹس کی بحالی ہونی چاہیے ، پاکستانی عوام ازبک صدر کی آمد کی منتظر ہے۔
Prime Minister Imran Khan met with President of Uzbekistan, Shavkat Mirziyoyev on the sidelines of Winter Olympics Opening Ceremony in Beijing, today.
— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) February 5, 2022
Both the leaders exchanged views in detail on the entire gamut of bilateral relations.#PMIKinChina pic.twitter.com/gwkCBoE7yF

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل




