Advertisement
پاکستان

کورونا پابندیوں کا خاتمہ کب ہوگا؟ اسدعمر نے بتا دیا

ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسدعمر نے لکھا کہ ہمارا ٹارگٹ ہےتمام شہریوں کی ویکسی نیشن ہوتاکہ کورونا پابندیاں ختم کریں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 6th 2022, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا پابندیوں کا خاتمہ کب ہوگا؟ اسدعمر نے بتا دیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے سربراہ اسدعمر نے کورونا پابندیوں سے عوام کو چھٹکارا دلانے کے لیے مکمل ویکسینیشن کو ہدف قرار دے دیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسدعمر نے لکھا کہ ہمارا ٹارگٹ ہےتمام شہریوں کی ویکسی نیشن ہوتاکہ کورونا پابندیاں ختم کریں۔

اسدعمر نے کہا کہ مسلسل 3 دنوں میں سب سے زیادہ یومیہ ویکسی نیشن کا ریکارڈ قائم کیا ہے این سی اوسی مہم صوبوں کی مددسےجاری ہے ملک بھر میں موبائل ویکسی نیشن کےشاندار نتائج سامنےآ رہے ہیں۔

اب تک 10 کروڑ 81 لاکھ 73 ہزار 867 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 8 کروڑ 47 لاکھ 31 ہزار 497 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں کمی دیکھی گئی، یومیہ کیسز کی تعداد 6 ہزار سے گر کے 4 ہزار پر پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے 30 مزید افراد جاں بحق ہوئے۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 874 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 14 لاکھ 59 ہزار 773 ہوگئی۔

ملک میں کرونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 39 ہزار 498 ہوچکی ہے۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 17 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 19 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی