میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں کریمنل گروہوں کے درمیان پرتشدد تنازع میں سولہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 6th 2022, 11:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان پرتشدد تنازعہ کے بعد سولہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
ریاستی پراسیکیوٹر کےمطابق۔گلیوں میں کمبل میں لپٹی ہوئی 10 لاشیں ملی ہیں جب کہ دیگر چھ کو قریبی کمیونٹی کے ایک گودام کے اندر سےنکالاگیا۔دو افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔
گزشتہ ماہ، بھی حکام کو سرکاری دفاتر سے چند قدم کے فاصلے پر ایک گاڑی کے اندر سے 10 افراد کی لاشیں ملی تھیں سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہےکہ گزشتہ سال قتل عام میں اضافہ ہوا، 2021 میں 1050 قتل رجسٹر کیے گئے، جو پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً 200 زیادہ ہیں۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 19 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







