Advertisement
پاکستان

وزیراعظم فوجی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کل نوشکی بلوچستان جائیں گے

اسلام آباد: بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد وزیراعظم عمران خان جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے کل بلوچستان جائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 7:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم فوجی جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کل نوشکی بلوچستان جائیں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بلوچستان کے علاقہ نوشکی جائیں گے جہاں انہیں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن پر بریفنگ دی جائے گی۔

وزیراعظم کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان اور گورنر سے ملاقات کریں گے اور سیکیورٹی امور سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم کو صوبہ میں سیکورٹی صورتحال ، بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی، جبکہ بلوچستان ترقیاتی پیکج میں پیش رفت کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ دورے کی وجہ سے وفاقی کابینہ کا کل معمول کا اجلاس بھی ملتوی ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 17 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 17 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس