Advertisement
پاکستان

سعودی وزیر داخلہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی وزیر داخلہ پاکستانی ہم منصب کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 8:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی وزیر داخلہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود ایک روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے، وہ دورے کے دوران صدر مملکت اور وزیراعظم  سے ملاقاتیں  کریں  گے۔

جن میں علاقائی صورت حال  اور دیگر اہم امور پر گفتگو ہو گی، دورے کے دوران سعودی وزیرداخلہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے بھی ملاقات کریں گے۔ جس میں سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا اور کورونا کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال اور سفری پابندیوں میں نرمی پر بھی بات ہوگی۔

سعودی وزیر داخلہ پاکستانی ہم منصب کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 10 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین