لاہور:سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی،پیپلزپارٹی کی قیادت نے چودھری برادران سے رابطہ کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 11:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری آج لاہور میں چودھری شجاعت سے ملاقات کریں گے۔
سابق صدر آصف علی زردی کی چودھری شجاعت سے ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہی اور وفاقی وزیر مونس الہی بھی شریک ہوں گے۔
مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل و وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین بھی ملاقات میں موجود ہونگے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی، سابق صدر آصف زرداری کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔
سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کریں گے،ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر بھی بات چیت ہوگی۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 منٹ قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 6 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






