Advertisement
علاقائی

شادی پر دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑنا  بیوٹی پارلر کو مہنگا پڑ گیا

لاہور:صارف عدالت نے بیوٹی پارلر  کو 50 ہزار  ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 11:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شادی پر دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑنا  بیوٹی پارلر کو مہنگا پڑ گیا

تفصیلات کے مطابق  صارف عدالت  نے دلہن  کا میک اپ ادھورا چھوڑنے والے پارلر کے خلاف ڈگری جاری کردی،

عدالت نے بیوٹی پارلر  کو 50 ہزار  ہرجانہ دینے کا حکم دے دیا۔ صارف عدالت کے جج وسیم افضل میاں نے ڈاکٹر شازیہ کے دعوے پر سماعت کی۔

درخواست گزار کاموقف تھا کہ  نکاح کے لیے سیلون سے میک اپ کروایا، سیلون کی مالکن نے طے شدہ رقم سے زائد رقم مانگی، سیلون نے دلہن کا میک اپ ادھورا چھوڑ کر سیلون سے باہر نکال دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ  عدالت ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے ۔

خیال رہے کہ  چند روز قبل لڑکی نے لمبے بالوں کی خواہش میں ایکسٹینشن لگوائی اور اپنے بال بھی گنوا دیے تھے، جس کے بعد متاثرہ لڑکی نے بال خراب ہونے پر بیوٹی سیلون کے خلاف ایک کروڑ ہر جانے کا دعویٰ دائر کردیا تھا۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک گھنٹہ قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 6 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 32 منٹ قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید