لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 1:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے چودھری شجاعت حسین سےملاقات کی ہے، ملاقات میں چوہدری شجاعت حسین، چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری مونس الٰہی شریک ہوئے، اس کے علاوہ وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور سالک حسین بھی موجود تھے۔ سابق صدر آصف زرداری نے چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصف زرداری کا چودھری پرویزالٰہی، مونس الٰہی اور طارق بشیر چیمہ نے استقبال کیا۔
قبل ازیں آصف زرداری چوہدری برادران سےملاقات کیلئے انکے گھر پہنچے تھے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 20 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







