حکومت سے جلد نجات دلانے کے لئے تمام آئینی، پارلیمانی اور سیاسی اقدامات کیےجائیں، سی ای سی اعلامیہ
لاہور: شرکا نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی مکمل حمایت شرکت کا فیصلہ کیا۔


تفصیلات کے مطابق مسلم ن لیگ نے سی ای سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔شرکا نے اتفاق کیا ہے کہ سنگین صورتحال کے پیش نظر موجودہ حکومت کو مزید وقت نہ دیا جائے. شرکا نے محمد نوازشریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ شرکا نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کی مکمل حمایت شرکت کا فیصلہ کیا۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت سے جلد نجات دلانے کے لئے تمام آئینی، پارلیمانی اور سیاسی اقدامات کی جائیں، شہبازشریف دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں اور مشاورت کا عمل تیزکریں، قومی سطح پر قومی اتفاق رائے پر مبنی ایک لائحہ عمل تشکیل پائے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہبا زشریف مولانا فضل الرحمن اور دیگر راہنماوں سے رابط کریں، مشاورت کے ساتھ پی ڈی ایم کا جلد اجلاس بلانے کی درخواست کی جائے، پی ڈی ایم کے فلور سے متفقہ اور مشترکہ فیصلوں کی روشنی میں آگے بڑھا جا ئے۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 19 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 17 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 20 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago






