Advertisement
پاکستان

مریم نواز کی جرمن سفیر سے ملاقات,باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

مریم نواز شریف سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی رائیونڈ میں ملاقات۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز کی جرمن سفیر سے ملاقات,باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال

مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی رائیونڈ میں ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال  کیا گیا۔

 مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی جاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن آج بھی عوام میں سب سے مقبول جماعت ہے ۔جرمن سفیر نے کہا کہ جرمنی کے پاکستان کیساتھ دیرینہ اور مضبوط تعلقات ہیں جو وقت گزرنے کیساتھ ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔

Advertisement
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 3 hours ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 6 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 5 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے