کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی کا کہنا ہے کہ 'حجاب' کو لے کر جاری تنازع کے باعث ریاست کے تمام ہائی اسکول اور کالج اگلے تین دن تک بند رہیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے کہا کہ "میں تمام طلباء، اساتذہ اور اسکولوں اور کالجوں کی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ کرناٹک کے لوگوں سے امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل کرتا ہوں۔ میں نے تمام ہائی اسکولوں اور کالجوں کو اگلے تین دن کے لیے بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ تمام متعلقہ افراد سے تعاون کی درخواست کی جاتی ہے۔"
کرناٹک کے اُڈپی، شیموگا، باگل کوٹ اور دیگر حصوں میں 'حجاب' کے معاملے پر کچھ تعلیمی اداروں میں کشیدگی پھیل گئی، جس سے پولیس اور حکام کو مداخلت کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔
کرناٹک ہائی کورٹ اُڈپی کے ایک گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالج میں زیر تعلیم پانچ لڑکیوں کی طرف سے دائر درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے، جس میں کالج میں حجاب کی پابندی پر سوال اٹھایا گیا ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 18 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago





