آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کی اہلیہ اور پاکستان سپر لیگ 7 کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے کراچی کی بارش پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 9:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، موسمِ سرما کی الوداعی بارش سے جہاں شہری خوش ہیں وہیں ایرن ہالینڈ نے بھی بارش پر تبصرہ کیا۔
ایرن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر بارش کی ویڈیو شیئر کی اور ساتھ ہی انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ 'کراچی رورہا ہے، کیونکہ ہم شہر چھوڑ کر جارہے ہیں'۔
یادرہے کہ پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہونے جارہا ہے، ٹورنامنٹ کی تمام ٹیمز، کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے لاہور جانے کا سلسلہ بھی جارہی ہے۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 17 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







