راولپنڈی: پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں ملتان میں شروع ہو گئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 11:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کے درمیان موجودہ فوجی تعاون کو بڑھانے اور مضبوط بنانے کے لیے رائل سعودی فورسز کا دستہ ملتان گیریژن میں تربیت کے لیے پہنچ گیا۔
بیان کے مطابق رائل سعودی فورسز کا دستہ ملتان گیریژن میں دو ماہ تک تربیت حاصل کرے گا، ملتان گیریژن میں افتتاحی تقریب میں جنرل آفیسر کمانڈنگ میجرجنرل ظفر اقبال مروت نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ تربیت کا مقصد جامع تربیتی پروگرام کے ذریعے علم کو مضبوط، بانٹنا ہے۔ مشقوں، طریقہ کار سے متعلق آگاہ کیا جائے گا اور ان کو بہتر بنانے کے لیے حکمت عملی کی مشقیں کی جائیں گی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 17 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





