Advertisement
پاکستان

بلوچستان کی ترقی پاکستان کے مستقبل کے لیے ترجیح اور اہم ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کے مستقبل کے لیے ترجیح اور اہم ہے اور یہاں کسی کو بھی ترقیاتی عمل کوسبوتاژنہیں کرنےدیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 8th 2022, 11:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان کی ترقی پاکستان کے مستقبل کے لیے ترجیح اور اہم ہے، وزیراعظم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  بلوچستان میں نوشکی کا دورہ کیا، گورنر ،وزیراعلی ، وفاقی  وصوبائی وزرابھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم کو نوشکی میں سکیورٹی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی،  وزیراعظم نے علاقے کے قبائلی عمائدین سے بات چیت کی۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ   وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عمائدین کی غیر متزلزل حمایت کو سراہا۔

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ  بلوچستان کی ترقی پاکستان کے مستقبل کے لیے ترجیح اور اہم ہے، یہاں کسی کو بھی ترقیاتی عمل کوسبوتاژنہیں کرنےدیں گے۔انہوں  نے مزید کہا کہ  دشمن پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے، دہشت گردی کےخاتمےکیلئےپاک افواج کی قومی سطح پرحمایت کرتےرہیں گے۔

خیال رہے کہ  دو فروری کو نوشکی اور پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے حملے پسپا کیے تھے اور تمام دہشت گردوں کو مار گرایا تھا۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 9 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 14 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement