کراچی : اسٹیٹ بینک ذخائر 17 ارب 33 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔


تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، اسٹیٹ بینک ذخائر 17 ارب 33 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئےہیں جبکہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 72کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئےہیں ۔ بینکوں ذخائر 6 ارب 38 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 4 فروری تک اسٹیٹ بینک کے زخائر میں 1 ارب 60 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ، اسٹیٹ بینک کے زخائر اضافے کے بعد 17 ارب 33 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ، کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.72 کروڑ ڈالر بڑھ کر 6.38 ارب ڈالر ہوگئے ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے 1 ارب 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالر موصول ہوئے ، ڈالر سکوک بانڈ کی فروخت سے 1 ارب ڈالر بھی موصول ہوئے ، ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 4 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.63 ارب ڈالر بڑھ گئے ہیں ، ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 4 فروری تک 23 ارب 72 کروڑ ڈالر دے تجاوز کرگئے ہیں۔

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 2 hours ago

امت مسلمہ کو مشترکہ دفاعی معاہدے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان
- 3 hours ago

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 10 minutes ago

ایشیا کپ: قومی ٹیم کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر غور
- 3 hours ago

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، کشمور و شکارپور کے کچے علاقے زیر آب
- 3 hours ago

مٹی کا تیل 3 روپے 15 پیسے مہنگا، نئی قیمت 179.96 روپے فی لیٹر
- 3 hours ago

ملالہ یوسف زئی کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ و تعلیم کے لیے 2 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
- 3 hours ago

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 12 minutes ago

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 14 minutes ago

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 2 hours ago

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 12 minutes ago

ایک اور یورپی نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 3 hours ago