اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق عدالت نے 31 جنوری کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے، 12 صفحات پر مشتمل حکمنامہ جسٹس اعجازالاحسن نے تحریر کیا۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اس کیس میں ایسے آئینی اور قانونی نکات اٹھائے گئے جن کا گہرائی کے ساتھ جائزہ لینا ضروری ہے۔عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل سے پوچھا کہ ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کیوں نہیں کی گئی۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے جواب دیا ایسے قوانین کو کالعدم قرار دیا گیا جن کے ریلیف کا فورم سپریم کورٹ ہی ہے۔
عدالت نے کہا کہ مقدمے میں اٹھائے گئے قانونی نکات کا جائزہ لینے کے لیے پنجاب حکومت کی اپیل مشروط طور پر منظور کی جاتی ہے۔
خیال رہے کہ گزشہ ماہ لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔

پاکستان کی یو اے ای کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ
- 4 hours ago
جعفر ایکسپریس حملے: کلیئرنس آپریشن میں 155 مسافربازیاب ، 27 دہشت گرد جہنم واصل
- 2 hours ago

خیرپور میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی لیاقت علی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
- 3 minutes ago

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس:یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا، جج آئینی بینچ
- 31 minutes ago
دہشتگردوں کا کوئی دین مذہب نہیں، ہم اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں، زرتاج گل
- an hour ago

گوگل والٹ پیمنٹ سسٹم آج پاکستان میں باقاعدہ طورپر متعارف کرایا جائے گا
- 3 hours ago

ویسٹ انڈیز لیجنڈ فاسٹ بولرنے آئی سی سی کو انڈین کرکٹ بورڈ قرار دیدیا
- 2 hours ago

پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی مشترکہ کارروائی برطانوی سمز فروخت کرنیوالے گرفتار
- 44 minutes ago

عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کی آج 32 ویں برسی
- 4 hours ago

اقوام متحدہ اور ایران کی پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
- 5 hours ago

امریکا کے ساتھ مذاکرات ، یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق
- 4 hours ago

آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری ،بابر اعظم کا کونسا نمبر ہے؟
- 25 minutes ago