واشنگٹن : امریکی صدر نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ امریکی شہری جلد از جلد یوکرین سے نکلیں، اگر روس نے یوکرین پر حملہ کردیا تو ہم امریکی شہریوں کو ریسکیو کرنے کےلیے فوج نہیں بھیجیں گے۔


غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر امریکیوں کو ہدایات جاری کردیں ہیں کہ یوکرین کے معاملے پر چیزیں تیزی سے بگڑسکتی ہیں لہذا امریکی شہری جلد از جلد یوکرین سے نکلیں اور یوکرین کا سفر کرنے سے بھی گریز کریں، اگر روس نے یوکرین پر حملہ کردیا تو ہم امریکی شہریوں کو ریسکیو کرنے کےلیے فوج نہیں بھیجیں گے۔
امریکی صدر نے اپنے شہریوں کو متنبہ کیا کہ حالات بہت زیادہ تیزی سے بگڑ رہے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعوی کیا ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرنے کیلئے سرحد پر ایک لاکھ سے زائد فوجی تعینات کرچکا ہے تاہم روس مسلسل یوکرین پر حملہ کرنے کی منصوبہبندی کی تردید کر رہا ہے۔
دوسری جانب روس نے بیلاروس کے ساتھ بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ۔جکبہ یوکرین نے الزام عائد کیا ہے کہ روس نے سمندر تک ہماری رسائی روک دی ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل




