لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 2:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلےجارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 191رنز بنائے،کپتان شاداب خان34 رنز بناکر نمایاں رہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اوپنر رحمان اللہ 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ محمد اخلاق صرف 2 رنز بناکر پویلین لوٹے گئے۔
ایلیکس ہیلز 25 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔لیام ڈوسن 15، اعظم خان 22 ، آصف علی 28 رنز بناسکے،فہیم اشرف نے 10 گیندوں پر 29 رنز بنائے۔
کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم نے 2 جبکہ، میر حمزہ، کرس جارڈن، عمید آصف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 4 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 9 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 5 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے




