جہاز میں کولڈ روم، بارز اور سپا بھی ہو گا، لگژری شپ کا ڈائننگ ایریا کشادہ اور خوبصورت ہے


اٹلی میں تیار ہونے والی ناروے کروز شپ نو سو چونسٹھ فٹ طویل ہے، تین منزلہ لگژری بحری جہاز میں تین ہزار سے زائد افراد کی گنجائش ہوگی۔
روشنیوں سے منور، آرام دہ کمرے، خوبصورت پولز، ریس ٹریک اور گلاس برج ، یہ ہے نارویجین کروز شپ جسے اٹلی میں ایک کمپنی تیار کر رہی ہے، نو سو جونسٹھ فٹ طویل بحری جہاز تین منزلوں پر مشتمل ہے، جہاز میں تین ہزار سے زائد افراد کی گنجائش موجود ہے۔
جہاز میں خوبصورت پولز اور گلاس برج موجود ہے، لگژری بحری جہاز میں چوالیس ہزار مربع فٹ پر مشتمل واک وے بھی ہے، جہاز کا وزن ایک لاکھ بیالیس ہزار پانچ سو ٹن ہے، جہاز میں ایک سوسات فلیٹس ہوں گے، جن میں دیدہ زیب بیڈرومز ڈیزائن کیے گئے ہیں.
جہاز میں کولڈ روم، بارز اور سپا بھی ہو گا، لگژری شپ کا ڈائننگ ایریا کشادہ اور خوبصورت ہے، کلرفل شیشے کی سیڑھی جہاز کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے، جہاز میں بچوں کے لیے پارک بھی ہوگا، کروز شپ آئندہ برس بحیرہ روم میں اتارا جائے گا۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 23 منٹ قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 3 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 5 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 گھنٹے قبل





