ماسکو: عینی شاہدین کے مطابق ڈونیٹسک ہوائی اڈے اور گاؤں الیونوکا کے قریب توپ خانے سے گولہ باری کی آواز سنی گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 8:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین کے مطابق ڈونیٹسک ہوائی اڈے اور گاؤں الیونوکا کے قریب توپ خانے سے گولہ باری کی آواز سنی گئی۔ روس اوریوکرین نےایک دوسرےپرشیلنگ کاالزام لگایا ہے۔
مشرقی یوکرین کے دونوں حصے روسی حمایت یافتہ باغیوں کے زیر کنٹرول ہیں۔ مشرقی یوکرین میں علیحدگی پسندعلاقےڈونیٹسک میں حالات کشیدہ ہیں ۔
روسی حمایت یافتہ علیحدگی پسند وں نےالزام لگایا ہے کہ یوکرین کی فوج نے آج صبح ڈونیٹسک کے علاقے میں بھاری گولہ باری کی۔
دوسری جانب یوکرین کی فوج نے کہا ہے کہ 'روسی قابض افواج' نے گاؤں پر فائرنگ کی۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 20 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





