Advertisement

یوکرائن پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا، روس نے امریکہ کے نائب سفیر کو ملک بدر کردیا

امریکی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ روس بلا وجہ امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنا بند کرے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 18th 2022, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرائن پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا، روس نے امریکہ کے نائب سفیر کو ملک بدر کردیا

ماسکو :  یوکرائن کے تنازعے میں شدت آگئی، روس نے ماسکو میں تعینات امریکہ کے دوسرے سب سے سینئر سفارتکار بارٹ گورمین کو ملک بدر کردیا۔

 امریکی صدر جوبائیڈن کے اس بیان " روس کا یوکرائن پر حملے کا خطرہ بہت  زیادہ ہے" کے بعد روس نے ماسکو میں تعینات امریکہ کے ڈپٹی چیف آف مشن کو ملک بدر کردیا۔

امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے یہ اقدام بلا اشتعال اٹھایا ہے جس کا جواب دینے کی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ روس بلا وجہ امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کرنا بند کرے کیونکہ اس وقت دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی روابط کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔

Advertisement
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • a day ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 4 hours ago
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 3 hours ago
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 24 minutes ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • a day ago
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 4 hours ago
Advertisement