Advertisement
پاکستان

اپوزیشن مایوس اور مسترد شدہ سیاست دانوں کا ٹولہ ہے:شاہ محمودقریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن مایوس اور مسترد شدہ سیاست دانوں کا ٹولہ ہے جو انتشار کی سیاست کر رہی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 4:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اپوزیشن مایوس اور مسترد شدہ سیاست دانوں کا ٹولہ ہے:شاہ محمودقریشی

ان کا کہنا تھا کہ 2018 سے لے کر اب تک حکومت گرانے کی بارہا کوششیں کی گئیں،اپوزیشن اب بھی عدم اعتماد کا اپنا شوق پورا کرے، ان کے پاس اگر ووٹ مکمل ہوتے تو وہ حکومت میں ہوتے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس ووٹ پورے نہیں ہیں،وہ دائیں بائیں دیکھ رہے ہیں، دائیں بائیں دیکھنے والوں کو ناکامی ہو گی۔ 2018 کے انتخابات میں عوام نے اپوزیشن کو مسترد کیا، اپوزیشن کو 2023 میں بھی مایوسی ہوگی، اگلی باری پھر ہماری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی، ن لیگ دونوں جماعتوں نے 40 سال تک اقتدار کے مزے لوٹے، عوام کو عمران خان کی شکل میں ایک ایماندار اور محب وطن قیادت میسر ہو گئی ہے۔

شاہ محمود قریشی  نے کہا کہ عوام کی امیدوں کا مرکز وزیراعظم عمران خان ہیں، عوام جانتے ہیں عمران خان ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 7 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 8 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 6 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 10 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 7 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا