برطانوی باکسر کیل بروک نے اہم فائٹ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کو شکست دے دی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 20th 2022, 3:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان اپنے کریئر کی اہم فائٹ میں ناکام رہے،باکسر کیل بروک نے باکسر عامر خان کو ناک آوٹ کر دیا۔
دونوں باکسرز کے درمیان 12 راونڈز پر مشتمل فائٹ صرف چھ راونڈز تک چل سکی،فائٹ کے چھٹے راونڈ میں ریفری نے باوٹ کو روک دیا۔
باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ شکست پر غمزدہ ہوں، جس طرح فائٹ کرنی چاہیے تھی ویسے نہیں کر سکا۔
انہوں نے کہا ہے کہ باکسر کیل بروک نے اچھی کارکردگی دکھائی،آج رات ان کی تھی، کیل بروک نے وہ سب کیا جس کی انھیں ضرورت تھی۔
یاد رہے کہ مانچسٹر میں ہونے والی فائٹ برطانوی باکسر کے کرئیر کی اہم ترین فائٹ تھی، باکسر عامر خان 2 سال کے بعد رنگ میں اترے تھے۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 11 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 13 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 10 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 9 hours ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








