Advertisement

آرگنازڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ کا دھماکہ خیز اعلان

سوئس بینکوں کے اکاونٹس میں رکھی گئی خفیہ دولت کو منظر عام پر لایا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 2:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرگنازڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ کا دھماکہ خیز اعلان

تفصیلات کے مطابق سوئس بینکنگ کی پراسرار دنیا پر سوئس سیکرٹس  سامنے لائے جائیں گے۔اوسی سی آر پی نے 18 ہزار بینک اکاؤنٹس میں موجود 100 ارب ڈالرز کا ریکارڈ سامنے لانے کا اعلان کر دیا۔

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ کے مطابق سوئس بینکوں کے اکاؤنٹس میں رکھی گئی خفیہ دولت کو منظر عام پر لایا جائے گا۔ اس حوالے سے 47 میڈیا اداروں کے ساتھ مل کر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔تحقیقات کو سوئس سیکرٹس کا نام دیا گیا ہے۔

آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ کے مطابق ان اکاؤنٹس میں موجود رقوم کی مالیت پاکستانی روپے میں 17 ہزار600 ارب روپے ہے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 9 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی