Advertisement

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لندن : ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 2:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم  کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکہ الزبتھ زکام جیسی معمولی علامات محسوس کر رہی ہیں اور  کورونا کی وجہ سے  ملکہ رواں ہفتے اپنی رہائش گاہ سے ہی کام جاری رکھیں گی۔

بکنگھم پیلس کے مطابق ان کی طبی نگہداشت کی جا رہی ہے اور وہ تمام مناسب ہدایات پر عمل کریں گی۔

خیال رہے کہ  ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی عمر 95 سال ہے۔ چند روز قبل ہی ملکہ الزبتھ نے اعلان کیا تھا کہ ان کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر ملکہ برطانیہ ہوں گی۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 4 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 4 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 9 hours ago
Advertisement