وزیراعظم نے سوات میں سکینگ کے حوالے سے دریافت نئے علاقہ کی تصاویر شیئر کردیں
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سوات میں گبین جبہ میں سکینگ کے حوالے سے دریافت نئے علاقہ کی تصاویر شیئر کردیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ایک ویڈیوجاری کی ہے جس میں سوات کے علاقہ Gabin Jabbaمیں Skiingکے لئے دریافت ہونے والے نئے علاقے کو دکھایا گیا ہے ۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں ُامیدظاہرکی کہ Skiسیکھنے والے بچے سرمائی اولمپکس میں پاکستان کومقابلے کے قابل بنائیں گے۔
سوات کے علاقے گبین جبہ میں سکینگ کے حوالے سے دریافت ہونے والا یہ نیا علاقہ ہے۔ اب چونکہ سوات میں ہمارے بچے سکینگ سیکھ رہے ہیں چنانچہ پاکستان جلد سرمائی اولمپکس میں مقابلے کی سکت و قابلیت حاصل کرلے گا، انشاءاللہ۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 20, 2022
pic.twitter.com/uMCXycJ371

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





