اسلام آباد: ڈاکٹر علی ارباش نے کہا کہ نوجوان نسل کی اصلاح و تربیت کے ذریعے متوازن اور معتدل ریاست کی تشکیل دونوں ملکوں کی ذمہ داری ہے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر مذہبی امور ترکی ڈاکٹر علی ارباش نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری، سردار اعجاز جعفر سیکرٹری مذہبی امور اور ترک سفیر مصطفیٰ یرداکل بھی ہمراہ تھے ۔
مختلف شعبوں میں پاک ترک باہمی تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر علی ارباش نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا رحمت اللعالمین اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ قابلِ قدر ہے ، نوجوان نسل کی اصلاح و تربیت کے ذریعے متوازن اور معتدل ریاست کی تشکیل دونوں ملکوں کی ذمہ داری ہے، رومی ؒ اور اقبالؒ کی فکری سوچ اور رشتے کو علماء و مشائخ کے ذریعے دوبارہ زندہ اور مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
اس کے علاوہ ملاقات میں دونوں ملکوں کے علماء کرام کے دورے کروانے پر اتفاق رائے ہوا ، ترکی کی طرز پر پاکستان میں امام و خطیب سکول قائم کرنے کی یقین دہانی اور اسلاموفوبیا کے خلاف دونوں ملکوں کے مشترکہ لائحہ عمل کی تیاری پر اتفاق کیا گیا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 5 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 5 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 8 منٹ قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل



