Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات، بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر اعظم نے بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے کی یقین دبانی کرائی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 21st 2022, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم سے چیئرمین سینیٹ کی ملاقات، بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی  نے  ملاقات کی ہے، ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورت حال اور  وفاقی حکومت کی جانب سے دیے گئے شمالی و  جنوبی بلوچستان کی ترقی کے  پیکیجوں کے تحت جاری مختلف ترقیاتی سکیموں کی  پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ہر ممکن قدم اٹھانے کی یقین دبانی کرائی۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 4 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 6 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک گھنٹہ قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 6 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا